بھٹکل:3/مئی (ایس او نیوز) 12مئی کو ہونےو الے ریاستی ودھان سبھا انتخابات کے پیش نظر پیشگی اقدامات کے طورپر عوام میں اعتماد پیدا کرنے کے لئے سی آر پی ایف اور پولس نے بھٹکل کے شہری علاقوں کے اہم سڑکوں اور محلوں میں مشترکہ مارچ کیا۔ اس موقع پر ڈی وائی ایس پی انتھونی ڈیسوزا موجود تھے۔